Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'اگر پی سی بی نے انصاف نہ دیا تو' سابق کپتان سلیم ملک نے خبردار کردیا

شائع 12 مئ 2020 01:07pm

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک کہتے ہیں اگر پی سی بی سے نے انصاف نہ دیا تو آئی سی سی میں جانے کا راستہ کھلا ہے۔ وہ تمام حقائق سے پردہ اٹھا دیں گے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ میں شروع سے کہہ رہا ہوں جسٹس قیوم کی رپورٹ پڑھیں، اب لوگوں نے رپورٹ پڑھی ہے تو سمجھ آئی ہے۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی ویڈیو ملاحظہ کریں۔